القرآن 6:31

القرآن 6:31

Qur'an 6:31 (sura Al-An'am, verse 31).

گہرائی

ایک نظر میں

جائزہ
مسودہ تکمیل 1/5 · مکمل کرنے میں مدد کریں

قَدْ خَسِرَ ٱلَّذِينَ كَذَّبُوا۟ بِلِقَآءِ ٱللَّهِ ۖ حَتَّىٰٓ إِذَا جَآءَتْهُمُ ٱلسَّاعَةُ بَغْتَةً قَالُوا۟ يَـٰحَسْرَتَنَا عَلَىٰ مَا فَرَّطْنَا فِيهَا وَهُمْ يَحْمِلُونَ أَوْزَارَهُمْ عَلَىٰ ظُهُورِهِمْ ۚ أَلَا سَآءَ مَا يَزِرُونَ

متن: Tanzil Project،tanzil.net · لفظ بہ لفظ اور بغیر تبدیلی · پچھلی آیت · اگلی آیت

جن لوگوں نے خدا کے روبرو حاضر ہونے کو جھوٹ سمجھا وہ گھاٹے میں آگئے۔ یہاں تک کہ جب ان پر قیامت ناگہاں آموجود ہوگی تو بول اٹھیں گے کہ (ہائے) اس تقصیر پر افسوس ہے جو ہم نے قیامت کے بارے میں کی۔ اور وہ اپنے (اعمال کے) بوجھ اپنی پیٹھوں پر اٹھائے ہوئے ہوں گے۔ دیکھو جو بوجھ یہ اٹھا رہے ہیں بہت برا ہے— Fateh Muhammad Jalandhari

موجز

الآية 31 من سورۃ الانعام، وہ مکی سورت ہے۔ 1

موضعها

موضعها: آیت 31، سورت کی کل 165 آیات میں سے۔ متن تنزیل کے منجمد مصحف سے محفوظ ہے اور یہاں دوبارہ نہیں لکھا جاتا۔

تعلقات

تعلقات دریافت کریں

Part of
سورة الأنعام

ماخذ

  1. مشروع تنزيل، نص القرآن الإصدار 1.1
  • مشروع تنزيل، الترجمات العامة الملك
اس صفحے کا حوالہ دیں

islam.museum کے شرکاء۔ “القرآن 6:31”. islam.museum، https://islam.museum/ur/passage/quran-6-31/. CC BY-SA 4.0. آخری تازہ کاری 2026-10-18.

گٹ ہب پر اس صفحے کو بہتر بنائیں · غلطی کی اطلاع دیں · JSON