ایک نظر میں
- جائزہ
- مسودہ تکمیل 1/5 · مکمل کرنے میں مدد کریں
وَتَرَىٰهُمْ يُعْرَضُونَ عَلَيْهَا خَـٰشِعِينَ مِنَ ٱلذُّلِّ يَنظُرُونَ مِن طَرْفٍ خَفِىٍّ ۗ وَقَالَ ٱلَّذِينَ ءَامَنُوٓا۟ إِنَّ ٱلْخَـٰسِرِينَ ٱلَّذِينَ خَسِرُوٓا۟ أَنفُسَهُمْ وَأَهْلِيهِمْ يَوْمَ ٱلْقِيَـٰمَةِ ۗ أَلَآ إِنَّ ٱلظَّـٰلِمِينَ فِى عَذَابٍ مُّقِيمٍ
متن: Tanzil Project،tanzil.net · لفظ بہ لفظ اور بغیر تبدیلی · پچھلی آیت · اگلی آیت
اور تم ان کو دیکھو گے کہ دوزخ کے سامنے لائے جائیں گے ذلت سے عاجزی کرتے ہوئے چھپی (اور نیچی) نگاہ سے دیکھ رہے ہوں گے۔ اور مومن لوگ کہیں کے کہ خسارہ اٹھانے والے تو وہ ہیں جنہوں نے قیامت کے دن اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو خسارے میں ڈالا۔ دیکھو کہ بےانصاف لوگ ہمیشہ کے دکھ میں (پڑے) رہیں گے— Fateh Muhammad Jalandhari
موجز
الآية 45 من سورۃ الشورى، وہ مکی سورت ہے۔ 1
موضعها
موضعها: آیت 45، سورت کی کل 53 آیات میں سے۔ متن تنزیل کے منجمد مصحف سے محفوظ ہے اور یہاں دوبارہ نہیں لکھا جاتا۔
تعلقات
- Part of
- سورة الشورى
ماخذ
- مشروع تنزيل، نص القرآن الإصدار 1.1
- مشروع تنزيل، الترجمات العامة الملك
اس صفحے کا حوالہ دیں
islam.museum کے شرکاء۔ “القرآن 42:45”. islam.museum، https://islam.museum/ur/passage/quran-42-45/. CC BY-SA 4.0. آخری تازہ کاری 2026-10-18.