ایک نظر میں
- جائزہ
- مسودہ تکمیل 1/5 · مکمل کرنے میں مدد کریں
فَمَآ أُوتِيتُم مِّن شَىْءٍ فَمَتَـٰعُ ٱلْحَيَوٰةِ ٱلدُّنْيَا ۖ وَمَا عِندَ ٱللَّهِ خَيْرٌ وَأَبْقَىٰ لِلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَلَىٰ رَبِّهِمْ يَتَوَكَّلُونَ
متن: Tanzil Project،tanzil.net · لفظ بہ لفظ اور بغیر تبدیلی · پچھلی آیت · اگلی آیت
(لوگو) جو (مال ومتاع) تم کو دیا گیا ہے وہ دنیا کی زندگی کا (ناپائدار) فائدہ ہے۔ اور جو کچھ خدا کے ہاں ہے وہ بہتر اور قائم رہنے والا ہے (یعنی) ان لوگوں کے لئے جو ایمان لائے اور اپنے پروردگار پر بھروسا رکھتے ہیں— Fateh Muhammad Jalandhari
موجز
الآية 36 من سورۃ الشورى، وہ مکی سورت ہے۔ 1
موضعها
موضعها: آیت 36، سورت کی کل 53 آیات میں سے۔ متن تنزیل کے منجمد مصحف سے محفوظ ہے اور یہاں دوبارہ نہیں لکھا جاتا۔
تعلقات
- Part of
- سورة الشورى
ماخذ
- مشروع تنزيل، نص القرآن الإصدار 1.1
- مشروع تنزيل، الترجمات العامة الملك
اس صفحے کا حوالہ دیں
islam.museum کے شرکاء۔ “القرآن 42:36”. islam.museum، https://islam.museum/ur/passage/quran-42-36/. CC BY-SA 4.0. آخری تازہ کاری 2026-10-18.