ایک نظر میں
- جائزہ
- مسودہ تکمیل 1/5 · مکمل کرنے میں مدد کریں
مِّنَ ٱلَّذِينَ هَادُوا۟ يُحَرِّفُونَ ٱلْكَلِمَ عَن مَّوَاضِعِهِۦ وَيَقُولُونَ سَمِعْنَا وَعَصَيْنَا وَٱسْمَعْ غَيْرَ مُسْمَعٍ وَرَٰعِنَا لَيًّۢا بِأَلْسِنَتِهِمْ وَطَعْنًا فِى ٱلدِّينِ ۚ وَلَوْ أَنَّهُمْ قَالُوا۟ سَمِعْنَا وَأَطَعْنَا وَٱسْمَعْ وَٱنظُرْنَا لَكَانَ خَيْرًا لَّهُمْ وَأَقْوَمَ وَلَـٰكِن لَّعَنَهُمُ ٱللَّهُ بِكُفْرِهِمْ فَلَا يُؤْمِنُونَ إِلَّا قَلِيلًا
متن: Tanzil Project،tanzil.net · لفظ بہ لفظ اور بغیر تبدیلی · پچھلی آیت · اگلی آیت
اور یہ جو یہودی ہیں ان میں سے کچھ لوگ ایسے بھی ہیں کہ کلمات کو ان کے مقامات سے بدل دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہم نے سن لیا اور نہیں مانا اور سنیئے نہ سنوائے جاؤ اور زبان کو مروڑ کر اور دین میں طعن کی راہ سے (تم سے گفتگو) کے وقت راعنا کہتے ہیں اور اگر (یوں) کہتے ہیں کہ ہم نے سن لیا اور مان لیا اور (صرف) اسمع اور (راعنا کی جگہ) انظرنا (کہتے) تو ان کے حق میں بہتر ہوتا اور بات بھی بہت درست ہوتی لیکن خدان نے ان کے کفر کے سبب ان پر لعنت کر رکھی ہے تو یہ کچھ تھوڑے ہی ایمان لاتے ہیں— Fateh Muhammad Jalandhari
موجز
الآية 46 من سورۃ النساء، وہ مدنی سورت ہے۔ 1
موضعها
موضعها: آیت 46، سورت کی کل 176 آیات میں سے۔ متن تنزیل کے منجمد مصحف سے محفوظ ہے اور یہاں دوبارہ نہیں لکھا جاتا۔
تعلقات
- Part of
- سورة النساء
ماخذ
- مشروع تنزيل، نص القرآن الإصدار 1.1
- مشروع تنزيل، الترجمات العامة الملك
اس صفحے کا حوالہ دیں
islam.museum کے شرکاء۔ “القرآن 4:46”. islam.museum، https://islam.museum/ur/passage/quran-4-46/. CC BY-SA 4.0. آخری تازہ کاری 2026-10-18.