القرآن 35:13

القرآن 35:13

Qur'an 35:13 (sura Fatir, verse 13).

گہرائی

ایک نظر میں

جائزہ
مسودہ تکمیل 1/5 · مکمل کرنے میں مدد کریں

يُولِجُ ٱلَّيْلَ فِى ٱلنَّهَارِ وَيُولِجُ ٱلنَّهَارَ فِى ٱلَّيْلِ وَسَخَّرَ ٱلشَّمْسَ وَٱلْقَمَرَ كُلٌّ يَجْرِى لِأَجَلٍ مُّسَمًّى ۚ ذَٰلِكُمُ ٱللَّهُ رَبُّكُمْ لَهُ ٱلْمُلْكُ ۚ وَٱلَّذِينَ تَدْعُونَ مِن دُونِهِۦ مَا يَمْلِكُونَ مِن قِطْمِيرٍ

متن: Tanzil Project،tanzil.net · لفظ بہ لفظ اور بغیر تبدیلی · پچھلی آیت · اگلی آیت

وہی رات کو دن میں داخل کرتا اور (وہی) دن کو رات میں داخل کرتا ہے اور اسی نے سورج اور چاند کو کام میں لگا دیا ہے۔ ہر ایک ایک وقت مقرر تک چل رہا ہے۔ یہی خدا تمہارا پروردگار ہے اسی کی بادشاہی ہے۔ اور جن لوگوں کو تم اس کے سوا پکارتے ہو وہ کھجور کی گٹھلی کے چھلکے کے برابر بھی تو (کسی چیز کے) مالک نہیں— Fateh Muhammad Jalandhari

موجز

الآية 13 من سورۃ فاطر، وہ مکی سورت ہے۔ 1

موضعها

موضعها: آیت 13، سورت کی کل 45 آیات میں سے۔ متن تنزیل کے منجمد مصحف سے محفوظ ہے اور یہاں دوبارہ نہیں لکھا جاتا۔

تعلقات

تعلقات دریافت کریں

Part of
سورة فاطر

ماخذ

  1. مشروع تنزيل، نص القرآن الإصدار 1.1
  • مشروع تنزيل، الترجمات العامة الملك
اس صفحے کا حوالہ دیں

islam.museum کے شرکاء۔ “القرآن 35:13”. islam.museum، https://islam.museum/ur/passage/quran-35-13/. CC BY-SA 4.0. آخری تازہ کاری 2026-10-18.

گٹ ہب پر اس صفحے کو بہتر بنائیں · غلطی کی اطلاع دیں · JSON