القرآن 29:40

القرآن 29:40

Qur'an 29:40 (sura Al-Ankabut, verse 40).

گہرائی

ایک نظر میں

جائزہ
مسودہ تکمیل 1/5 · مکمل کرنے میں مدد کریں

فَكُلًّا أَخَذْنَا بِذَنۢبِهِۦ ۖ فَمِنْهُم مَّنْ أَرْسَلْنَا عَلَيْهِ حَاصِبًا وَمِنْهُم مَّنْ أَخَذَتْهُ ٱلصَّيْحَةُ وَمِنْهُم مَّنْ خَسَفْنَا بِهِ ٱلْأَرْضَ وَمِنْهُم مَّنْ أَغْرَقْنَا ۚ وَمَا كَانَ ٱللَّهُ لِيَظْلِمَهُمْ وَلَـٰكِن كَانُوٓا۟ أَنفُسَهُمْ يَظْلِمُونَ

متن: Tanzil Project،tanzil.net · لفظ بہ لفظ اور بغیر تبدیلی · پچھلی آیت · اگلی آیت

تو ہم نے سب کو اُن کے گناہوں کے سبب پکڑ لیا۔ سو ان میں کچھ تو ایسے تھے جن پر ہم نے پتھروں کا مینھہ برسایا۔ اور کچھ ایسے تھے جن کو چنگھاڑ نے آپکڑا اور کچھ ایسے تھے جن کو ہم نے زمین میں دھنسا دیا۔ اور کچھ ایسے تھے جن کو غرق کر دیا اور خدا ایسا نہ تھا کہ اُن پر ظلم کرتا لیکن وہی اپنے آپ پر ظلم کرتے تھے— Fateh Muhammad Jalandhari

موجز

الآية 40 من سورۃ العنكبوت، وہ مکی سورت ہے۔ 1

موضعها

موضعها: آیت 40، سورت کی کل 69 آیات میں سے۔ متن تنزیل کے منجمد مصحف سے محفوظ ہے اور یہاں دوبارہ نہیں لکھا جاتا۔

تعلقات

تعلقات دریافت کریں

Part of
سورة العنكبوت

ماخذ

  1. مشروع تنزيل، نص القرآن الإصدار 1.1
  • مشروع تنزيل، الترجمات العامة الملك
اس صفحے کا حوالہ دیں

islam.museum کے شرکاء۔ “القرآن 29:40”. islam.museum، https://islam.museum/ur/passage/quran-29-40/. CC BY-SA 4.0. آخری تازہ کاری 2026-10-18.

گٹ ہب پر اس صفحے کو بہتر بنائیں · غلطی کی اطلاع دیں · JSON